حمیرا ارشد دمام، ریاض اور جدہ میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی
دمام: معروف پاکستانی گلوکارہ حمیرا ارشد سعودی عرب پہنچ گئی ہیں، جہاں دمام، ریاض اور جدہ میں منعقد ہونے والے ثقافتی اور موسیقی کے پروگراموں میں وہ دیگر پاکستانی فنکاروں کے ہمراہ اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی۔
دمام آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے…