تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Governor Rule

گورنر راج کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پتا نہیں،بیرسٹر گوہر

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے معاملے اور پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنوں کے خلاف کارروائیوں پر سیاسی کشیدگی برقرار ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہے کہ گورنر راج کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بارے میں انہیں کچھ معلوم نہیں،…

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے بعد پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر اتفاق

خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے بعد پیدا ہونے والی سیاسی صورت حال پر پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی نے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات آگے بڑھانے کی حمایت کردی ہے۔ اجلاس میں ارکان نے پارٹی قیادت کی جانب سے آئندہ حکمت عملی پر…

خیبرپختونخوا سے چھ ماہ میں دہشتگردی ختم کرنے کا ہدف ہے، رانا ثنااللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا سے دہشتگردی کا خاتمہ چھ ماہ کے اندر کردیا جائے گا۔ انہوں نے مولانا فضل الرحمان پر زور دیا کہ وہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں حکومت کا ساتھ دیں، تاہم…

دہشتگردی کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق ہو تو گورنر راج ختم ہوسکتا ہے، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے خاتمے کا راستہ دہشتگردی کے خلاف مشترکہ حکمت عملی سے نکل سکتا ہے۔ ان کے مطابق اگر اپوزیشن دہشتگردی کے خلاف جدوجہد کے لیے تیار ہو اور کسی…

محمود اچکزئی کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان، اسمبلیوں سے استعفوں کا آپشن بھی برقرار

پشاور میں اپوزیشن جماعتوں نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف مشترکہ جدوجہد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے آئین کی بالادستی، پارلیمان کے اختیار اور آزادانہ و شفاف انتخابات کا مطالبہ کیا ہے۔ اپوزیشن رہنماؤں نے واضح کیا کہ…

محمود اچکزئی کی وزیراعظم کو مذاکرات کی دعوت، خیبر پختونخوا سے ایمرجنسی ہٹانے پر زور

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ پر سیاسی اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف اور اس کے اتحادیوں نے وفاقی حکومت سے یہ اقدامات واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کو مذاکرات کی دعوت دی ہے۔…

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی پر قانونی جنگ شروع، پی ٹی آئی نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے خلاف پاکستان تحریک انصاف نے قانونی محاذ پر پیش رفت کرتے ہوئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے صوبے کی منتخب حکومت کی بحالی کے لیے درخواست دائر کی، جبکہ…

قومی اسمبلی میں خیبرپختونخوا ایمرجنسی اور گورنر راج کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا احتجاج

اسلام آباد: خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے معاملے پر قومی اسمبلی میں سیاسی کشیدگی شدت اختیار کر گئی، جہاں وفاقی حکومت کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد پر طویل بحث ہوئی اور اپوزیشن ارکان نے ایوان میں احتجاج کرتے ہوئے ہنگامہ آرائی…

خیبرپختونخوا کے انتظامی امور پر وزیراعظم شہباز شریف متحرک، 11 رکنی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں حکومتی امور، امن و امان اور روزمرہ انتظامی معاملات کی نگرانی کے لیے 11 رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو کمیٹی کا کنوینر مقرر کیا گیا ہے۔ ذرائع…

گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف پی ٹی آئی کا قانونی، پارلیمانی اور عوامی محاذ پر لڑنے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور تحریک تحفظ آئین پاکستان (ٹی ٹی اے پی) نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے خلاف قانونی، پارلیمانی اور عوامی سطح پر مزاحمت کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ دونوں جماعتوں نے وفاقی حکومت…