خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کی خبریں، پی ٹی آئی کا اہم اجلاس آج رات ہوگا
خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے خدشات اور ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق خبروں کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس آج رات وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں ہوگا، جس…