تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Trump

ایران کے جوہری مسئلے کا حل سفارت کاری سے ممکن تھا,باراک اوباما

سابق امریکی صدر باراک اوباما نے ایران کے خلاف جنگ پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معاملات کو سفارت کاری کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کی جا سکتی تھی۔ ان کے مطابق جنگ کے اثرات…

بی بی سی کیخلاف 10 ارب ڈالر ہرجانے کا مقدمہ؛ ٹرمپ بڑی مشکل میں پھنس گئے

ایک امریکی جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بی بی سی کے خلاف ہتکِ عزت کے مقدمے میں 11 دسمبر تک حلفاً اپنا بیان ریکارڈ کرانے کا حکم دیا ہے۔ سی این این کے مطابق امریکی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ مقررہ وقت تک حلف کے تحت ریکارڈ کرائے…

ٹرمپ کا وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران پر دوبارہ حملے کا اشارہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کے امکان کو مسترد نہیں کیا اور کہا ہے کہ امریکا مستقبل قریب میں دوبارہ حملے کرسکتا ہے۔ تاہم انہوں نے ممکنہ کارروائی کے وقت اور اہداف کے بارے میں کوئی واضح تفصیلات نہیں…

یوکرین جنگ پر مذاکرات کے لیے پیوٹن کی ٹرمپ اور شی جن پنگ سے ملاقات کی تجویز

روس، امریکا اور چین کے درمیان اعلیٰ سطحی سفارتی رابطوں کے تناظر میں تینوں ممالک کے سربراہان کی اگلے ماہ چین میں ممکنہ ملاقات زیرِ غور ہے، تاہم کریملن نے واضح کیا ہے کہ اس حوالے سے ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا اور نہ ہی ملاقات کے ایجنڈے پر…

روس اور یوکرین توانائی جنگ بندی پر متفق ہوگئے، ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ روس اور یوکرین توانائی سے متعلق جنگ بندی پر متفق ہوگئے ہیں اور اس کا نفاذ فوری طور پر کیا جا رہا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ دونوں ممالک…

ایران کے خلاف نئی امریکی فوجی کارروائی کی تیاری کا انکشاف، ٹرمپ حملے کے وقت پر غور کر رہے ہیں

واشنگٹن: ایران کے خلاف ممکنہ نئی فوجی کارروائی کے حوالے سے امریکا میں تیاریوں کا انکشاف ہوا ہے، جبکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے حملے کے ممکنہ وقت پر غور کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ امریکی حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پینٹاگون نے…

ایران سے براہِ راست مذاکرات کیلئے تیار ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ براہِ راست مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کا راستہ کھلا ہے۔ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ متحدہ عرب امارات کے طیارے سے پیش آنے والے واقعے کی…

امریکا میں سپر انٹیلی جنس فورس قائم، ٹرمپ کی نئی ہدایات

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں امریکی قیادت برقرار رکھنے اور حکومتی کوششوں کو مربوط بنانے کیلئے نئی سپر انٹیلی جنس فورس قائم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ…

فلائی دبئی واقعے میں ایرانی تعلق ثابت ہوا تو تہران کو سخت جواب دیں گے، ٹرمپ

واشنگٹن: فلائی دبئی کی پرواز میں پیش آنے والے پُراسرار واقعے نے امریکا اور ایران کے درمیان پہلے سے جاری کشیدگی میں ایک نیا سوال کھڑا کردیا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر تحقیقات میں ایران کا تعلق…

قطری ثالثی میں امریکا ایران مذاکرات جاری`ڈیڈلاک برقرار

امریکا اور ایران کے درمیان اختلافات ختم کرنے کیلئے قطر کی ثالثی میں ہونے والی تازہ سفارتی کوشش بھی کسی نمایاں پیش رفت کے بغیر اختتام پذیر ہوئی، جبکہ دونوں فریق اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹنے پر آمادہ نظر نہیں آئے۔ مذاکرات میں تعطل کے باعث خطے میں…