تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Shahbaz Sharif

مولانا فضل الرحمان نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی مخالفت کردی

اسلام آباد: خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال کے تناظر میں مولانا فضل الرحمان نے ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی مخالفت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایسے اقدامات دہشت گردی کے خاتمے کا حل نہیں ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا…

صدر زرداری کی زیرصدارت اجلاس، خیبرپختونخوا پر اہم فیصلے متوقع

خیبرپختونخوا کی سیاسی صورتحال اور سیکیورٹی معاملات پر غور کے لیے ایوانِ صدر میں اہم اجلاس شروع ہوگیا ہے، جس میں وفاقی حکومت کی اعلیٰ قیادت کی شرکت کے دوران صوبے سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیرصدارت ہونے والے…

پمز آتشزدگی کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطحی انکوائری کمیٹی قائم، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے اور 14 نومولود بچوں کی اموات کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر اعلیٰ سطحی انکوائری کمیٹی قائم کردی گئی ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ریٹائرڈ…

پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بڑی بہتری، شہباز شریف کی قوم کو مبارکباد

اسلام آباد: پاکستان کی معیشت کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کرتے ہوئے اسے Caa1 سے بڑھا کر B3 کر دیا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اس پیش رفت کا خیرمقدم…