وزیراعظم اپوزیشن سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں، سیاسی اختلافات بات چیت سے حل ہونے چاہئیں، رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی پالیسی مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ محاذ آرائی نہیں، انہیں امید ہے کہ حالیہ سیاسی اختلافات کا معاملہ مزید آگے نہیں بڑھے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت انتخابی نظام…