تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Politics

پی ٹی آئی کے صوبائی تنظیمی ڈھانچے میں فی الحال کوئی تبدیلی نہیں ہوگی,بیرسٹر گوہر علی خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے خیبر پختونخوا میں پارٹی کی صوبائی تنظیم برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق جنید اکبر صوبائی صدر کی حیثیت سے کام جاری رکھیں گے، جبکہ آئندہ احکامات تک صوبائی…

پی ٹی آئی دہشت گردی کے خلاف جنگ سے پیچھے نہیں ہٹے گی، شوکت یوسف زئی

پشاور: پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پی ٹی آئی کا مؤقف واضح ہے اور پارٹی اس جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔ انہوں نے کرک میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے ڈی…

علی امین گنڈاپور کو مذاکرات میں صوبے کا نمائندہ نامزد کرنے کا فیصلہ

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کی خیبر پختونخوا پارلیمانی پارٹی نے مرکزی مذاکراتی عمل میں صوبے کی نمائندگی کے لیے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ صوبائی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اراکین کی اکثریتی رائے…

پی ٹی آئی کا 10 روز میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ 10 روز کے اندر آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) منعقد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا آغاز کر دیا ہے۔ پارٹی رہنما سلمان اکرم راجہ کے مطابق کانفرنس میں شرکت کے لیے مولانا فضل الرحمان سمیت اہم…

مجتبیٰ خامنہ ای کی باقر قالیباف سے ملاقات، قومی اتحاد اور معاشی مسائل پر گفتگو

ایران کو درپیش فوجی، معاشی اور سیاسی چیلنجز کے تناظر میں رہبرِ اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں ملک کی موجودہ صورت حال، امریکا اور اسرائیل کے ساتھ کشیدگی اور عوام کو درپیش معاشی…

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے بعد پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر اتفاق

خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے بعد پیدا ہونے والی سیاسی صورت حال پر پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی نے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات آگے بڑھانے کی حمایت کردی ہے۔ اجلاس میں ارکان نے پارٹی قیادت کی جانب سے آئندہ حکمت عملی پر…

پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان پروڈکشن آرڈرز پر قومی اسمبلی پہنچ گئے

پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار ارکانِ پارلیمنٹ میں سے تین قومی اسمبلی پہنچ گئے، جبکہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کے معاملے پر پارٹی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں اندرونی اختلافات بھی سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے…

مولانا فضل الرحمان وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے، اہم قومی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں اہم قومی و سیاسی امور پر مشاورت کی گئی۔ اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا تھا اور انہیں عمرے…

خیبرپختونخوا میں دہشت گردی اور ترقیاتی بحران پر عطا تارڑ کی پی ٹی آئی پر تنقید

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ جماعت کی پالیسیوں اور حکومتی اقدامات میں کوتاہیوں کے باعث صوبے میں دہشت گردی کے…

اپوزیشن اتحاد کی مولانا فضل الرحمان سے آج ملاقات متوقع

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سیاسی معاملات پر مشاورت کے سلسلے میں اپوزیشن اتحاد نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے آج ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن اتحاد کے رہنما مولانا فضل الرحمان کی…