تحریک انصاف کا پُرامن احتجاج آئینی، قانونی اور جمہوری حق ہے، لیاقت بلوچ
ملک میں سیاسی کشیدگی اور عوامی مسائل کے درمیان جماعت اسلامی نے پُرامن سیاسی سرگرمیوں اور مذاکرات کو جمہوری عمل کا حصہ قرار دیتے ہوئے حکومت سے عوام کو ریلیف دینے کے لیے عملی اقدامات کا مطالبہ کردیا۔
نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے اپنے…