تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Pakistan Economy

محمد اورنگزیب عالمی بینک اور آئی ایم ایف اجلاسوں میں شرکت کے لیے بنکاک روانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب عالمی بینک گروپ اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے تھائی لینڈ کے شہر بنکاک روانہ ہوگئے ہیں۔ اجلاس 12 سے 18 اکتوبر 2026 تک منعقد ہوں گے۔…

پاکستانی معیشت درست سمت میں آگے بڑھ رہی ہے، محمد اورنگزیب

کراچی: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت استحکام سے آگے بڑھتے ہوئے ترقی کی جانب گامزن ہے، تاہم معاشی بہتری کو پائیدار بنانے کے لیے اصلاحات، سرمایہ کاری، برآمدات اور نجی شعبے کے کردار کو مزید مضبوط کرنا ہوگا۔ اوورسیز…

خلیجی بحران کے باوجود پاکستان کی معیشت بہتر سمت میں آگے بڑھ رہی ہے: شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے پرکشش مواقع موجود ہیں، تاہم خلیجی بحران نے ملکی معیشت کو ایک ایسے وقت میں دھچکا پہنچایا جب پاکستان تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن تھا۔ ان کے مطابق اگر یہ بحران پیدا نہ…

پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بڑی بہتری، شہباز شریف کی قوم کو مبارکباد

اسلام آباد: پاکستان کی معیشت کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کرتے ہوئے اسے Caa1 سے بڑھا کر B3 کر دیا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اس پیش رفت کا خیرمقدم…

پاکستان کی معاشی صورتحال میں بہتری، موڈیز نے کریڈٹ ریٹنگ بڑھا دی

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ میں نمایاں بہتری کرتے ہوئے اسے Caa1 سے بڑھا کر B3 کردیا ہے، جبکہ پاکستان کی ریٹنگ کا آؤٹ لک مستحکم (Stable) برقرار رکھا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے موڈیز کے اس فیصلے کا خیرمقدم…

ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال سے ملکی معیشت کو بھاری نقصان کا اندیشہ

گڈز ٹرانسپورٹرز کی جاری ہڑتال نے ملکی صنعت اور سپلائی چین کے لیے مشکلات بڑھا دی ہیں، جبکہ صنعت کاروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ٹرانسپورٹ کا بحران طول پکڑنے کی صورت میں صنعتی پیداوار، برآمدات اور کاروباری سرگرمیاں شدید متاثر…