تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

LONG MARCH

صوابی میں پی ٹی آئی کے 59 کارکن گرفتار، لانگ مارچ سے پہلے پکڑ دھکڑ

صوابی: خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد ضلع صوابی میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، جہاں آخری اطلاعات کے مطابق پولیس نے 59 کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔ اطلاعات کے مطابق پیر کو صوابی…

پی ٹی آئی مطالبات پورے ہونے پر لانگ مارچ ختم کرنے کو تیار تھی، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے انہیں یقین دہانی کرائی تھی کہ مطالبات تسلیم ہونے کی صورت میں لانگ مارچ ختم کردیا جائے گا۔ ان کے مطابق انہوں نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان…

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ پانچویں روز پشاور پہنچ گیا، آئندہ لائحہ عمل کا انتظار

پشاور: عمران خان کی رہائی کے مطالبے کے ساتھ جاری پی ٹی آئی کے لانگ مارچ نے پانچویں روز پشاور میں قدم رکھ دیا ہے، تاہم اسلام آباد کی جانب پیش قدمی کے ابتدائی اعلان کے باوجود مارچ کی حتمی منزل اور آئندہ حکمت عملی تاحال واضح نہیں ہوسکی۔…

پی ٹی آئی لانگ مارچ پشاور میں داخل، صوابی پہنچ کر آئندہ لائحہ عمل کا اعلان ہوگا، سہیل آفریدی

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ خیبر سے پشاور میں داخل ہوگیا ہے، جبکہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوابی پہنچنے کے بعد مارچ کے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق لانگ مارچ کا قافلہ حیات آباد…

لانگ مارچ کی حکمت عملی تبدیل، قافلہ خیبر کی جانب روانہ ہوگا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

کوہاٹ: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا روٹ تبدیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ قافلہ پہلے خیبر کی جانب جائے گا اور اس کے بعد پشاور کا رخ کرے گا۔ کوہاٹ کے یونیورسٹی چوک پر لانگ مارچ کے تیسرے روز شرکا سے…

پی ٹی آئی لانگ مارچ کو اٹک سے آگے نہیں بڑھنے دیں گے، فیصل کنڈی

پشاور: خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے قافلے کو اٹک سے آگے بڑھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پی ٹی…

اس بار جو مارچ نکلا، اس کے بعد پاکستان میں مارچ نہیں ہوگا، طلال چوہدری

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے اپوزیشن کے مؤقف پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ بات چیت کے دوران دہشتگردی کے معاملے سمیت متعدد اہم نکات پر اتفاق رائے ہوگیا تھا، تاہم مذاکرات…

لانگ مارچ کے شرکا صوابی پہنچیں، آئندہ کا لائحہ عمل وہیں دیں گے، سہیل آفریدی

کرک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کسی ایسی پالیسی کا حصہ نہیں بنے گی جو خیبرپختونخوا کے مفادات کے خلاف ہو، جبکہ انہوں نے اپنے خطاب میں طاقتور حلقوں کو بھی واضح پیغام…

سہیل آفریدی کے ہیلی کاپٹر سفر کی ویڈیو وائرل،محسن نقوی نے سوال اٹھا دیا

اسلام آباد: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کے لانگ مارچ میں شرکت کیلئے سرکاری ہیلی کاپٹر کے ذریعے لکی مروت پہنچنے پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ محسن نقوی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے پشاور سے لکی مروت…

پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پہلا روز ختم، بنوں اور کرک کی سرحد پر قیام

بنوں: خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت سے شروع ہونے والے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے پہلے روز کا مرحلہ مکمل ہوگیا، شرکا نے بنوں اور کرک کی سرحد پر واقع ختم نبوت چوک میں پڑاؤ ڈال دیا۔ پی ٹی آئی نے یہ لانگ مارچ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹی…