تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Hormuz

ایران امریکی جواب کا جائزہ لے رہا ہے، مناسب کارروائی کریں گے، نائب وزیر خارجہ

تہران: ایران نے امریکا کی جانب سے سفارتی تجاویز کے جواب کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے، جبکہ ایرانی حکام نے واضح کیا ہے کہ حتمی مؤقف طے ہونے کے بعد مناسب کارروائی کی جائے گی۔ ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے بتایا کہ وزیر خارجہ عباس…

آبنائے ہرمز میں 3 بحری جہازوں پر مبینہ میزائل حملے، مزید تحقیقات جاری

آبنائے ہرمز میں تین بحری جہازوں کو نامعلوم میزائلوں سے نشانہ بنائے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، متاثرہ جہازوں میں ایک تیل بردار، ایک ایل این جی اور ایک تجارتی جہاز شامل ہے۔ برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کے مطابق آبنائے ہرمز میں تین بحری…

امریکا اور ایران میں جنگ بندی تجویز پر اہم پیش رفت

امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ اور کشیدگی کے خاتمے کی سفارتی کوششوں میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، ایران نے تصدیق کی ہے کہ اسے جنگ بندی بحال کرنے کی اپنی تازہ تجویز پر امریکا کا جواب موصول ہوگیا ہے۔ ایرانی حکومت کے مطابق وزیر خارجہ…

امریکی بحری بیڑا خلیج فارس سے 500 کلومیٹر پیچھے ہٹ گیا، ایرانی پاسداران انقلاب کا دعویٰ

ایرانی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ خلیج فارس اور آبنائے ہرمز کے داخلی علاقے میں امریکی جنگی موجودگی میں نمایاں کمی آگئی ہے اور امریکی جنگی جہاز تقریباً 500 کلومیٹر پیچھے ہٹ گئے ہیں۔ ایرانی حکام کے مطابق موجودہ صورتحال خطے میں جاری…

آبنائے ہرمز میں ایرانی میزائل حملہ، 8 امریکی میرین زخمی ہونے کا اعتراف

آبنائے ہرمز میں 14 ستمبر کو ایرانی میزائل حملے کے دوران امریکی میرین کور کے 8 اہلکاروں کے زخمی ہونے کا اعتراف سامنے آگیا ہے۔ تین امریکی عہدیداروں نے بتایا ہے کہ ایرانی حملے کے وقت امریکی فوجی اس بحری جہاز پر موجود تھے جسے پاسدارانِ انقلاب…

ایران جلد ہار مان جائے گا، تیل کی قیمتیں گر جائیں گی: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: ایران اور امریکا کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کے امکانات پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران جلد ہار مان جائے گا اور جنگ ختم ہوتے ہی عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئے گی۔ میڈیا…

امریکا کے ساتھ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوچکی: ایرانی آرمی چیف

ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی بلکہ یہ اس وقت ایک اہم اور فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوچکی ہے، جبکہ انہوں نے فوج کو ممکنہ نئے حملے کے لیے تیار رہنے کی…

ٹرمپ نے ایران کی 7 روزہ جنگ بندی اور آبنائے ہرمز کھولنے کی تجویز مسترد کردی

واشنگٹن: امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے کی سفارتی کوششوں کو ایک بار پھر دھچکا لگا ہے، جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے 7 روزہ جنگ بندی اور آبنائے ہرمز کو تجارتی جہاز رانی کے لیے دوبارہ کھولنے کی تجویز مسترد…

امریکا ایران مذاکرات، مرحلہ وار پیش رفت کی تجویز زیرغور

نیویارک- امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی ختم کرنے کی سفارتی کوششوں میں مرحلہ وار معاہدے کی تجویز سامنے آئی ہے، جس کے تحت آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت بحال کرنے اور ایران پر عائد امریکی اقتصادی پابندیاں ختم کرنے…

آبنائے ہرمز کنٹرول کرنا ہے تو 100 کلومیٹر اندر آکر دکھائیں،پاسداران

تہران: آبنائے ہرمز میں امریکی سرگرمیوں سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مؤقف پر ایران نے سخت ردعمل دیتے ہوئے واشنگٹن کو اپنی بحری حدود کے قریب آنے کی صورت میں ممکنہ سنگین نتائج سے خبردار کردیا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے نائب سیاسی افسر علی…