تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Energy

امیر قطر اور ایرانی صدر کی ماسکو میں ملاقات، گیس تعاون زیر بحث

ماسکو: قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ماسکو میں گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات کی، جس میں توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عالمی…

شہباز شریف کا 30 نومبر سے روس کا چار روزہ دورہ متوقع

پاکستان اور روس کے درمیان تجارتی، توانائی اور اقتصادی تعاون کو وسعت دینے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کے رواں سال 30 نومبر سے روس کے چار روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہونے کا امکان ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق دورے کے دوران ان کی روسی صدر ولادیمیر…

علی پرویز ملک سعودی عرب روانہ، توانائی پر اہم مذاکرات متوقع

سردیوں میں پاکستان کو گیس کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے اور توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں، جہاں وہ ورلڈ پیٹرولیم کانگریس میں شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق…

ایران پر امریکی حملوں کے خدشات، عالمی منڈی میں خام تیل 5 فیصد سے زیادہ مہنگا

عالمی منڈی میں توانائی کی قیمتوں نے ایک بار پھر غیر یقینی صورتحال اختیار کرلی ہے، ایران کے خلاف ممکنہ امریکی فوجی کارروائی کی اطلاعات کے بعد جمعرات کو خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا، تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کے…

آبنائے ہرمز ایران کے لیے سونے کی کان؟ سالانہ کتنے ارب ڈالر کی آمدن ممکن؟

تہران / ایران آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہازوں پر سروس فیس نافذ ہونے کے بعد سالانہ سو ارب ڈالر سے زائد کما سکتا ہے۔ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہازوں پر 5 سے 7 فیصد تک ٹرانزٹ یا ’سروس فیس‘ عائد کرنے کی ایرانی تجویز عالمی…