ڈیزل مہنگا، پیٹرول کی قیمت میں تین روز کیلیے کمی
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے 21 سے 23 نومبر تک کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا تعین کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق پیٹرول ایک روپے فی لیٹر سستا جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 2 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا…