وزیراعظم شہباز شریف کا دسمبر میں تجارتی وفد کے ہمراہ روس کا دورہ متوقع
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کے دسمبر میں روس کے سرکاری دورے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں، جہاں وہ ایک بڑے تجارتی وفد کے ہمراہ ماسکو جائیں گے اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کریں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے دورہ روس کی تیاریوں…