نوجوانوں کی تعلیم و تربیت میں سرمایہ کاری ملکی ترقی کے لیے ناگزیر ہے، جعفر خان مندوخیل
بلوچستان کے طلبہ کے لیے جدید ٹیکنالوجی تک رسائی بڑھانے کی جانب اہم پیش رفت ہوئی ہے، جہاں صوبے کا لیپ ٹاپ کوٹہ 6 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کردیا گیا ہے۔ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے اس اقدام پر وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود…