تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Gold

پاکستان میں سونا مہنگا اور چاندی سستی ہوگئی

کراچی: پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ اور چاندی کی قدر میں کمی ہوگئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 35 ہزار 36 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کے نرخ…

سونا عالمی و مقامی مارکیٹوں میں مزید سستا ہوگیا، چاندی کی قیمت بھی کم

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی پڑے، جہاں سونے اور چاندی دونوں کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں منگل کے روز سونے کی قیمت 8 ڈالر فی اونس کم ہوکر 4 ہزار 148 ڈالر…

بلوچستان میں اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 6 کلو سے زائد سونے کے بسکٹ برآمد

کوئٹہ- پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے بلوچستان میں اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 6 کلو 162 گرام سونے کے بسکٹ ضبط کرلیے، جن کی مالیت تقریباً 25 کروڑ روپے بتائی گئی ہے۔ کسٹمز حکام کے مطابق کارروائی 21 ستمبر کو فیلڈ انفورسمنٹ یونٹ (FEU)…

ملک میں مہنگائی کی شرح 11.92 فیصد تک پہنچ گئی، سونا بھی مہنگا

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کا دباؤ ایک بار پھر بڑھ گیا، سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 10.64 فیصد سے بڑھ کر 11.92 فیصد تک پہنچ گئی، جبکہ ایک ہفتے کے دوران اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں نمایاں اتار چڑھاؤ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات…