آئی ایم ایف سے پالیسی مذاکرات آخری مرحلے میں داخل، 1.2 ارب ڈالر ملنے کی توقع
اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان موجودہ قرض پروگرام کی پانچویں قسط کیلئے پالیسی سطح کے مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں اور بات چیت 7 اکتوبر تک مکمل ہونے کا قوی امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن اور پاکستانی حکام…