وفاقی آئینی عدالت: وزیراعلیٰ کے پی کو نااہل قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر
اسلام آباد- وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی تقرری کو چیلنج کرنے والی درخواست پر وفاقی آئینی عدالت نے سماعت کیلئے 15 اکتوبر کی تاریخ مقرر کردی ہے۔
وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں بینچ درخواست کی سماعت کرے…