اسرائیلی انتخابات میں ووٹنگ کا نیا ریکارڈ، 11 گھنٹوں میں 66.7 فیصد ٹرن آؤٹ
تل ابیب: اسرائیل میں پارلیمانی انتخابات کے دوران ووٹنگ کی شرح نے نیا ریکارڈ قائم کردیا، جہاں پہلے 11 گھنٹوں میں 66.7 فیصد اہل ووٹرز نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا۔ عرب اسرائیلی شہریوں کی بڑی تعداد میں ووٹنگ کے بعد وزیراعظم بنیامن نیتن…