آبنائے ہرمز مکمل طور پر ایرانی مسلح افواج کے کنٹرول میں ہے، ایرانی کمانڈر کا دعویٰ
تہران: ایران نے ایک بار پھر آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول رکھنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مخالف فریق کے بحری جہاز اور دیگر بحری سازوسامان ایرانی سرحدوں سے خاصے فاصلے پر منتقل ہوچکے ہیں۔
تہران میں ایرانی خاتم الانبیا ہیڈکوارٹرز کے سینئر…