تازہ ترین

اقوام متحدہ اجلاس، وزیراعظم نے غیر ضروری سرکاری وفد محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستانی وفد کو مختصر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب حکومت سرکاری اخراجات میں کفایت شعاری اور بیرونِ ملک سرکاری دوروں…

پیٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاج، جماعت اسلامی کا ٹرین مارچ 20 ستمبر کو کراچی سے روانہ ہوگا

کراچی: پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی کے خلاف جماعت اسلامی نے اسلام آباد کی جانب سپر لانگ مارچ کا شیڈول جاری کردیا ہے، احتجاجی سرگرمیوں کا نیا مرحلہ 20 ستمبر کو کراچی سے ٹرین مارچ کے ذریعے شروع ہوگا اور قافلہ مختلف مراحل سے ہوتا ہوا اسلام…

اسلام آباد مارچ سے بانی پی ٹی آئی رہا نہیں ہوں گے: گورنر خیبرپختونخوا

پشاور: خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا 27 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب مجوزہ مارچ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کا باعث نہیں بنے گا، جبکہ صوبائی حکومت کو لانگ مارچ کی تیاری کے بجائے خیبرپختونخوا…

ڈسکوز کی نجکاری میں ترک کمپنیوں کی دلچسپی، حکومت کا خیرمقدم

اسلام آباد: پاکستان میں بجلی کی تقسیم کے نظام میں اصلاحات اور نجی شعبے کی شمولیت کے عمل کے دوران ترک سرمایہ کاروں نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری میں دلچسپی ظاہر کردی ہے، جس کا حکومت نے خیرمقدم کرتے ہوئے توانائی کے شعبے میں تعاون…

کوہاٹ دھماکا، شہداء کی تعداد 21 ہوگئی، متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک

کوہاٹ: نماز جمعہ کے دوران پولیس لائنز کے قریب مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 21 افراد شہید جبکہ 78 کے قریب زخمی ہوگئے۔ سکیورٹی کارروائی کے دوران 6 دہشتگرد بھی ہلاک کیے جاچکے ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکا نماز…

بولیویا کے جنگلات میں نئی جنگلی بلی دریافت، ایک صدی بعد نئی نوع کی شناخت

بولیویا: جنوبی امریکا کے پہاڑی جنگلات میں ایک ایسی ننھی جنگلی بلی کی نئی نوع سامنے آئی ہے جس کی باضابطہ شناخت نے سائنسی دنیا کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ مقامی آبادی میں ٹلکایو کے نام سے جانی جانے والی اس بلی کو ایک صدی سے زائد عرصے بعد دریافت…

پاکستان کے درجنوں ممالک سے ویزا فری معاہدے`30 سے 90 دن تک قیام کی سہولت

اسلام آباد: پاکستان نے مختلف ممالک کے ساتھ سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والے افراد کے لیے ویزا استثنیٰ کے متعدد معاہدے کر رکھے ہیں، جن کے تحت مخصوص شرائط کے مطابق 30 سے 90 دن تک ویزے کے بغیر داخلے کی سہولت دستیاب ہے۔ تاہم یہ سہولت عام…

گڈز ٹرانسپورٹ کے کرائے 7 فیصد بڑھ گئے، اشیائے ضروریہ مزید مہنگی ہونے کا خدشہ

کراچی: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے اثرات اب مال بردار ٹرانسپورٹ کے شعبے تک بھی پہنچ گئے ہیں، آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے ایندھن کے بڑھتے اخراجات کے باعث گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 7 فیصد اضافے کا اعلان کردیا ہے۔…

وزیراعظم کا پیٹرول ریلیف اسکیم میں مزید شہریوں کو شامل کرنے کا اعلان

اسلام آباد: بڑھتی ہوئی پٹرولیم قیمتوں کے باعث عوام کو ریلیف دینے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے فیول ریلیف اسکیم کا دائرہ مزید وسیع کرنے کی ہدایت کردی ہے، جس کے تحت 20 سال پرانی موٹر سائیکلیں، رکشے اور چنگ چی رکشے بھی سبسڈی کے لیے رجسٹریشن…

سعودی عرب کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں، پاکستان ہر حد تک جائے گا: ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد: سعودی عرب کی سلامتی اور حرمین شریفین کے تحفظ کے حوالے سے پاکستان نے ایک بار پھر اپنے غیر مشروط عزم کا اظہار کردیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے دفاع کے لیے کسی بھی حد…