پی ٹی آئی کے 27 ستمبر مارچ` خیبرپختونخوا سے مرحلہ وار پیش قدمی کا پلان بنا لیا
پشاور: پاکستان تحریک انصاف نے 27 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب اعلان کردہ مارچ کے لیے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارکنوں کو منظم کرنے اور راستے میں کیمپ قائم کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے، جبکہ پارٹی کے مطابق مارچ کی تاریخ برقرار ہے۔…