تازہ ترین

امریکا کی یوکرین کے لیے 2.68 ارب ڈالر کے فوجی پیکیج کی منظوری

واشنگٹن: امریکا نے یوکرین کے فضائی دفاع کو جدید بنانے کے لیے 2.68 ارب ڈالر کے ممکنہ فوجی پیکیج کی منظوری دے دی ہے، جس میں مختلف میزائل، لانچنگ سسٹمز، ڈرون شکن ریڈارز اور تکنیکی معاونت شامل ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق یوکرین نے فضائی…

احسن اقبال کا لیاقت بلوچ سے رابطہ، مذاکرات کی دعوت

اسلام آباد: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے مطالبے پر جماعت اسلامی کے احتجاج اور 20 ستمبر کے اسلام آباد مارچ کی تیاریوں کے دوران حکومت نے ایک بار پھر جماعت اسلامی سے رابطہ کرکے مذاکرات کے ذریعے معاملہ حل کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ وفاقی وزیر…

پی آئی اے کے اسٹاف یونیفارمز میں بڑی تبدیلی کی تیاری

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے اسٹاف یونیفارمز کو نئے انداز میں پیش کرنے کے لیے نئے یونیفارم ڈیزائن شوکیس 2026 کا انعقاد کیا گیا، جس میں ملک کے معروف فیشن ڈیزائنرز نے اپنی تجاویز اور ڈیزائن پیش کیے۔ شوکیس میں معروف ڈیزائنرز نے کیبن…

حریم فاروق کی ’’مینگو جٹ‘‘ کی ریلیز تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد: حریم فاروق کی پروڈیوس کردہ پنجابی ایکشن کامیڈی فلم ’’مینگو جٹ‘‘ کا آفیشل ٹریلر جاری کردیا گیا، جبکہ فلم کی ریلیز کی تاریخ بھی سامنے آگئی ہے۔ فلم کی نمایاں کاسٹ میں فیصل قریشی، حریم فاروق، شمعون عباسی، قیصر پیا، ہنی البیلا، علی…

معروف میزبان کرن خان رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

مکہ مکرمہ: پاکستانی اداکارہ و معروف میزبان کرن خان نے کاروباری شخصیت اشتیاق بیگ سے مکہ مکرمہ میں نکاح کرلیا، جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر سامنے آگئی ہیں۔ کرن خان نے اپنی پہلی عمرے کی ادائیگی کے ساتھ نکاح کی خوشی بھی مداحوں کے ساتھ شیئر…

رمشا خان نے خوشحال خان سے شادی کی تصدیق کردی

کراچی: پاکستانی اداکارہ رمشا خان نے ساتھی اداکار خوشحال خان کے ساتھ اپنی شادی کی تصدیق کردی ہے، جس کے بعد دونوں کی ازدواجی زندگی سے متعلق جاری قیاس آرائیوں کا خاتمہ ہوگیا۔ رمشا خان نے سوشل میڈیا پر شادی کی تصدیق کرتے ہوئے اپنی نجی زندگی کو…

ٹرمپ کا CNN، MS NOW اور Politico کے وائٹ ہاؤس داخلے پر پابندی کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے CNN، MS NOW اور Politico کے نمائندوں کو وائٹ ہاؤس میں داخلے سے روکنے کا اعلان کردیا، جس کے بعد امریکی انتظامیہ اور میڈیا کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر نمایاں ہوگئی ہے۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر…

ملک گیر انسداد پولیو مہم شروع، 3 کروڑ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

اسلام آباد: پاکستان میں پولیو کے خلاف جاری کوششوں کے نتیجے میں رواں سال رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد نمایاں کم ہوکر 4 رہ گئی ہے، جبکہ ماحولیاتی نگرانی کے نمونوں میں وائرس کی موجودگی کی شرح بھی 10 فیصد سے کم ہوگئی ہے۔ رواں سال رپورٹ ہونے…

ایران دشمن کے کسی بھی اقدام کا جواب دینے کیلئے تیار ہے، پاسداران انقلاب

تہران- ایرانی پاسداران انقلاب کی بری فوج کے کمانڈر محمد کرمی نے کہا ہے کہ ایران دشمن کی جانب سے کسی بھی ممکنہ غلط اقدام یا جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ محمد کرمی کے مطابق ایرانی فورسز کسی بھی صورتحال سے…

اسحاق ڈار سے برطانوی اور ترک سفیروں کی ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ اور ترکیہ کے سفیر عرفان نذیروغلو نے الگ الگ ملاقاتیں کیں، جن میں دوطرفہ تعلقات، باہمی تعاون اور خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…