تازہ ترین

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت ایران کا حق ہے: اسماعیل بقائی

ایران نے امریکا سے ویزے ملنے کے بعد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں شرکت کے معاملے پر اپنا مؤقف واضح کردیا ہے، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ جنرل اسمبلی میں شرکت ایران کا قانونی حق ہے اور تہران اس…

مشق سی اسپارک 2026، نیول چیف کا سمندر اور کریکس ایریا میں یونٹس کا دورہ

پاکستان نیوی کی جاری بحری مشق سی اسپارک 2026 کے دوران چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے سمندر اور کریکس ایریا میں تعینات یونٹس کا دورہ کرکے آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔ مشق سی اسپارک 2026 یکم ستمبر سے جاری ہے، جس میں بحری آپریشنز…

احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا: وزیر خزانہ

پاکستان کی معیشت کو استحکام سے ترقی کی جانب لے جانے کے حکومتی دعووں کے درمیان وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے احتجاج، ہڑتالوں اور دھرنوں کے ممکنہ معاشی اثرات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے روزانہ 120 ارب روپے تک نقصان کا تخمینہ پیش کیا ہے۔ محمد…

قلات میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی، صدر اور وزیراعظم کا فورسز کو خراجِ تحسین

قلات کے قریب قومی شاہراہ پر سکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائی میں پانچ دہشت گرد ہلاک اور 23 مغوی افراد کو بحفاظت بازیاب کرائے جانے پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے فورسز کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔…

مستونگ کے قریب تباہ پل فوری بحال، این-40 پر آمدورفت شروع

مستونگ کے قریب پنج پائی میں این-40 شاہراہ پر تباہ ہونے والے رابطہ پل کی فوری مرمت مکمل کرکے آمدورفت بحال کردی گئی ہے، فرنٹیئر کور بلوچستان نے افرادی قوت اور مشینری استعمال کرتے ہوئے پل کو مختصر وقت میں دوبارہ قابلِ استعمال بنا دیا۔ پل کی…

قلات میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر وزیراعلیٰ بلوچستان کا اظہارِ اطمینان

بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے، کلات کے قریب کارروائی میں دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بڑی تعداد میں گاڑیاں، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی…

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان گرفتار، کوٹ لکھپت جیل منتقل

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور میں پولیس نے حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق علیمہ خان گھر سے جم جانے کے لیے روانہ ہوئی تھیں کہ پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ علیمہ خان کو تھری ایم پی او کے تحت…

حوثی حملوں پر سلامتی کونسل کا سخت مؤقف، فوری کشیدگی روکنے کا مطالبہ

سعودی عرب میں شہریوں اور توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے والے حوثی حملوں پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے سخت ردعمل دیتے ہوئے حملوں اور فوجی کشیدگی فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ سلامتی کونسل نے سعودی عرب کے خلاف جاری حملوں،…

آپریشن ردالفتنہ 3، محسن نقوی کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، آواران میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کیے گئے آپریشن میں تین دہشت گرد ہلاک ہونے کے بعد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سکیورٹی فورسز کی کارکردگی کو سراہا ہے۔ محسن نقوی…

پیٹرول کے بعد بجلی بھی مہنگی ہونے کا امکان`قیمت میں 1.73 روپے اضافے کی تجویز

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بجلی صارفین پر بھی اضافی مالی بوجھ پڑنے کا امکان پیدا ہوگیا ہے، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت بڑھانے کے لیے نیپرا سے رجوع کرلیا ہے۔ درخواست…