تازہ ترین

اسلام آباد آنے والے پرامن شہریوں کو خوش آمدید، دہشت گرد بن کر آئے تو واپسی نہیں ہوگی: طلال چوہدری

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے 27 ستمبر کو اسلام آباد میں احتجاج اور مارچ کے اعلان کے بعد وفاقی حکومت اور پی ٹی آئی کی جانب سے سخت بیانات سامنے آئے ہیں، جہاں حکومت نے عدالتی احکامات پر عمل درآمد یقینی بنانے کا اعلان کیا ہے جبکہ پی ٹی…

علیمہ خان کی گرفتاری سیاسی انتقام ہے: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی

علیمہ خان کی گرفتاری پر خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ انہوں نے گرفتاری کے طریقہ کار پر اعتراض کرتے ہوئے اسے سیاسی انتقام قرار دیا اور خواتین کے ساتھ کیے جانے والے سلوک پر سوالات اٹھائے ہیں۔ سہیل آفریدی نے…

دنیا کا انوکھا خاندان، 5 نسلوں سے متعلق حیران کن انکشاف سامنے آگیا

آئیووا- کیا آپ نے کوئی ایسا خاندان دیکھا ہے جس کی کئی نسلوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی تاریخ پیدائش ایک ہی ہو؟ یقین کرنا مشکل ہوگا مگر امریکا میں واقعی ایسا ایک خاندان موجود ہے جس کی 5 نسلوں کی تاریخ پیدائش ایک ہے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز…

اسلام آباد میں کسی پرتشدد گروپ کو داخلے کی اجازت نہیں دیں گے: عطا تارڑ

اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے لانگ مارچ اور پی ٹی آئی کے آئندہ احتجاج کے تناظر میں حکومت نے واضح کیا ہے کہ دارالحکومت میں امن و امان برقرار رکھنے اور عوامی آمدورفت کو معمول کے مطابق رکھنے کے لیے انتظامیہ اپنی ذمہ داری پوری کرے گی۔ وفاقی…

جماعت اسلامی کا سپر ٹرین مارچ حیدر آباد پہنچ گیا

حیدر آباد:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں پیٹرولیم لیوی کے خلاف سپر ٹرین مارچ حیدرآباد پہنچ گیا،حافظ نعیم الرحمان نے عوامی حقوق کی تحریک جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ سندھ کے علاقے حیدرآباد  پہنچنے پر مقامی…

مسجد اقصیٰ کے صحن میں 570 اسرائیلی آبادکار، تلمودی رسومات ادا کی گئیں

یروشلم میں یہودی مذہبی تہوار یوم کپور سے قبل مسجد اقصیٰ کے صحن میں سینکڑوں اسرائیلی آبادکار داخل ہوئے، جہاں فلسطینی حکام کے مطابق تلمودی مذہبی رسومات اور دعائیں ادا کی گئیں۔ محکمہ امور القدس کے مطابق اتوار کی صبح تک تقریباً 570 اسرائیلی…

اسلام آباد کے بڑے اسپتال ہائی الرٹ، طبی عملے کی چھٹیاں منسوخ

اسلام آباد میں ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وفاقی دارالحکومت کے بڑے سرکاری اسپتالوں میں ہنگامی انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں، جبکہ پمز کے بعد پولی کلینک کو بھی ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔ دستیاب رپورٹ کے مطابق ہائی الرٹ 30 ستمبر تک برقرار…

قلات آپریشن،شاہد رند کا فورسز کو خراجِ تحسین

قلات کے قریب سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں پانچ دہشت گردوں کی ہلاکت اور 23 مغوی افراد کی بحفاظت بازیابی کے بعد بلوچستان حکومت نے کارروائی کو اہم کامیابی قرار دیتے ہوئے سکیورٹی فورسز کی کارکردگی کو سراہا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان…

چاغی بازار سے قائم مقام ایس ایچ او گل شاہ مبینہ طور پر اغوا

بلوچستان کے ضلع چاغی میں قائم مقام ایس ایچ او کی مبینہ طور پر مسلح افراد کے ہاتھوں اغوا کی اطلاع کے بعد پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی شروع کردی ہے، جبکہ مغوی پولیس افسر کی بازیابی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ پولیس…

بیوروکریسی میں بڑی اصلاحات، CSS امتحان کا طریقہ کار تبدیل، 11 نئے کیڈرز کی تجویز

وفاقی حکومت نے سول سروس کے نظام میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں پر مشتمل اصلاحاتی پیکیج کو حتمی شکل دے دی ہے، جس کے تحت بھرتیوں، تربیت، ترقی، کارکردگی کے جائزے اور بیوروکریسی کے انتظامی ڈھانچے میں نمایاں تبدیلیاں تجویز کی گئی ہیں۔ پیکیج میں 11…