قومی اسمبلی نے ہراسانی کے خلاف تحفظ کا دائرہ وسیع کرنے کی قرارداد منظور کرلی
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے کام کی جگہ پر ہراسانی کے دائرہ کار سے متعلق اہم قرارداد منظور کرلی ہے، جس میں واضح کیا گیا ہے کہ ہراسانی صرف جنسی نوعیت کے رویوں تک محدود نہیں بلکہ صنفی امتیاز، دھمکانے، تذلیل، توہین آمیز سلوک اور اختیارات کے…