ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی، ٹرمپ کو سینٹکام کمانڈر کی بریفنگ
واشنگٹن: امریکا میں آئندہ ماہ ہونے والے وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کے حوالے سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اہم بریفنگ دی گئی ہے، جس میں مختلف فوجی آپشنز پر غور کیا گیا۔
امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق وائٹ ہاؤس…