سندھ میں نئے صوبوں کے خلاف 22 نومبر کا احتجاجی مارچ منسوخ کرنے سے قوم پرست جماعتوں کا انکار
نئے صوبوں کے قیام کے خلاف سندھ میں احتجاجی سرگرمیوں کو روکنے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کی کوششوں کو ابتدائی مرحلے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے، جہاں چار سندھی قوم پرست جماعتوں کے اتحاد جیئے سندھ رہبر کمیٹی نے 22 نومبر کو کراچی میں طے…