امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی سے پاکستان کا سفارتی کردار نمایاں ہوگیا، سردار مسعود خان
اسلام آباد: امریکا اور ایران کے درمیان کئی دہائیوں سے جاری کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو اہم پیش رفت قرار دیا گیا ہے، سابق سفیر سردار مسعود خان کے مطابق اسلام آباد نے دونوں حریف ممالک کو مذاکرات کی میز پر لانے اور امن…