پاکستان کی سعودی کمپنیوں کو تیل ذخیرہ کرنے کی پیشکش
پاکستان نے سعودی عرب کو ملک میں تیل ذخیرہ کرنے کی سہولت فراہم کرنے کی پیشکش کرتے ہوئے توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے۔
وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے سعودی سفیر ڈاکٹر راجح بن طامی البقمی نے ملاقات کی، جس میں آئل…