ہفتہ وار مہنگائی میں 0.35 فیصد کمی، سالانہ شرح 11.32 فیصد ریکارڈ
ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.35 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے، تاہم سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 11.32 فیصد رہی۔ اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر سمیت 15 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔
پاکستان بیورو آف شماریات…