آئی ایم ایف سے معاہدہ برقرار رکھنا پاکستان پر عالمی سرمایہ کاروں کے اعتماد کی علامت قرار
کراچی: پاکستان میں معاشی استحکام اور پالیسیوں کے تسلسل کے حوالے سے عالمی سرمایہ کاروں نے اطمینان کا اظہار کیا ہے، جبکہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پروگرام میں ملک کی موجودگی کو مالیاتی نظم و ضبط برقرار رکھنے کے لیے اہم قرار…