پاک افغان سرحد پر کشیدگی میں اضافہ، دو مقامات پرجھڑپیں
کرم: پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر کشیدگی کے دوران ضلع کرم کے علاقے خرلاچی اور افغان صوبے پکتیا کے علاقے ڈنڈِ پتان میں پاکستانی فورسز اور افغان طالبان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق دونوں…