تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

KP

مولانا فضل الرحمان نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی مخالفت کردی

اسلام آباد: خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال کے تناظر میں مولانا فضل الرحمان نے ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی مخالفت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایسے اقدامات دہشت گردی کے خاتمے کا حل نہیں ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا…

پی ٹی آئی سے مذاکرات کی بحالی کیلئے دہشتگردی کے معاملے پر اتفاق ضروری ہے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کی بحالی کا معاملہ ایک بار پھر خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے خلاف حکمت عملی سے جڑ گیا ہے، وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے واضح کیا ہے کہ دہشتگردی کے معاملے پر کسی سمجھوتے…

پی ٹی آئی لانگ مارچ پشاور میں داخل، صوابی پہنچ کر آئندہ لائحہ عمل کا اعلان ہوگا، سہیل آفریدی

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ خیبر سے پشاور میں داخل ہوگیا ہے، جبکہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوابی پہنچنے کے بعد مارچ کے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق لانگ مارچ کا قافلہ حیات آباد…

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 18 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں کے دوران 18 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، جبکہ کارروائیوں کے بعد متاثرہ علاقوں میں کلیئرنس آپریشن بھی جاری رکھا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے شمالی وزیرستان…

خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کا خاتمہ ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کو دہشتگردی سے نجات دلانا حکومت کی ترجیح ہے اور خیبرپختونخوا کی ترقی کو ملک کے دیگر حصوں کے برابر لایا جائے گا۔…

صدر اور وزیراعظم کا خیبرپختونخوا کی صورتحال پر پی ٹی آئی سے مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: خیبرپختونخوا کی موجودہ سیاسی و سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے آئینی یا قانونی اقدامات سے قبل اپوزیشن کے ساتھ مشاورت اور مذاکرات کا عمل جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ صدر مملکت اور وزیراعظم…

پی ٹی آئی لانگ مارچ کو اٹک سے آگے نہیں بڑھنے دیں گے، فیصل کنڈی

پشاور: خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے قافلے کو اٹک سے آگے بڑھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پی ٹی…

دیر میں طوفانی بارش اور شدید ژالہ باری، گاڑیوں اور سولر کے شیشے ٹوٹ گئے

پشاور: خیبرپختونخوا کے ضلع دیر لوئر میں رات گئے اچانک شدید ژالہ باری اور طوفانی بارش نے معمولات زندگی متاثر کردیئے، جبکہ کئی علاقوں میں گاڑیوں اور سولر پینلز کے شیشے ٹوٹ گئے۔ شدید ژالہ باری کے باعث کھڑی فصلوں اور میوہ جات کے باغات کو بھی…

پی ٹی آئی سے مذاکرات دوبارہ ہوسکتے ہیں، دہشتگردی پالیسی پر مثبت پیشرفت ضروری ہے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف پالیسی تشکیل دینا وفاقی حکومت کا اختیار ہے، جبکہ اس پالیسی پر عملدرآمد کرنا صوبائی حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے…

علی امین گنڈاپور مشکل وقت میں کارکنوں کو آگے اور خود پیچھے ہوتے ہیں، فیصل کنڈی

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی یارک ٹول پلازہ سے واپسی پر ردعمل دیتے ہوئے ان کے طرزِ عمل کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ علی امین گنڈاپور مشکل حالات میں کارکنوں کو آگے…