خاران میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 ڈرون مار گرائے، حملے کی کوشش ناکام
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع خاران کے علاقے البٹ میں سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے پانچ ڈرون مار گرائے، کارروائی کے دوران کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے علاقے میں…