غزہ میں اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ کارروائیاں، 8 فلسطینی شہید
اسرائیلی فورسز نے غزہ کے مختلف علاقوں میں وحشیانہ کارروائیاں کرتے ہوئے 8 فلسطینیوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خان یونس میں المواصی کے علاقے میں اسرائیلی ڈرون حملے میں 5 فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوئے،…