اٹلانٹا میں جی 20 وزرائے خارجہ کا اجلاس، یوکرین اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال زیر بحث
اٹلانٹا: امریکا کے وزیر خارجہ مارکو روبیو کی میزبانی میں جی 20 وزرائے خارجہ کا دو روزہ اجلاس امریکی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں شروع ہوگیا ہے، جس میں عالمی تنازعات، توانائی کی صورتحال، سمندری تجارت اور معاشی سلامتی سمیت اہم امور پر…