تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

FBR

ٹیکس اسکیم کا پہلا مرحلہ مکمل، عدم تعمیل پر انفورسمنٹ ہوگی، ایف بی آر

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں تاجروں کے لیے آسان ٹیکس اسکیم، رجسٹریشن، جرمانوں اور آئندہ انفورسمنٹ کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی، جبکہ چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ حکومت کی جانب سے دی گئی سہولتوں کا اب تک مثبت جواب نہیں ملا۔…

ٹیکس چوری روکنے کے لیے ایف بی آر کا مصنوعی ذہانت پر مبنی نظام تیار

اسلام آباد: ٹیکس نظام میں شفافیت اور غلط گوشواروں کی نشاندہی کے لیے ایف بی آر نے جانچ پڑتال کے عمل کو جدید اور خودکار بنانے کی جانب اہم قدم اٹھایا ہے، جس کے تحت ٹیکس کیسز کو خطرے کی بنیاد پر کمپیوٹرائزڈ نظام کے ذریعے منتخب کیا جائے گا۔ ایف…

منی لانڈرنگ ٹیکس سے الگ جرم قرار، ایف بی آر کو فیصلے سے پہلے تحقیقات کی اجازت

لاہور- منی لانڈرنگ کے خلاف کارروائی سے متعلق لاہور ہائی کورٹ نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ منی لانڈرنگ اور ٹیکس سے متعلق معاملات الگ قانونی حیثیت رکھتے ہیں، جبکہ ایف بی آر ٹیکس کیس کے حتمی فیصلے سے قبل بھی منی لانڈرنگ کی تحقیقات…

ایف بی آر کا سرکاری گاڑیوں کے ایندھن میں 50 فیصد کمی کا حکم

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تمام فیلڈ فارمیشنز کو سرکاری گاڑیوں کے لیے ایندھن کی فراہمی میں 50 فیصد کمی کے حکومتی فیصلے پر فوری اور مکمل عملدرآمد کی ہدایت کردی۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق ایندھن کی فراہمی…