تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Faisal Kundi

پی ٹی آئی لانگ مارچ کو اٹک سے آگے نہیں بڑھنے دیں گے، فیصل کنڈی

پشاور: خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے قافلے کو اٹک سے آگے بڑھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پی ٹی…

علی امین گنڈاپور مشکل وقت میں کارکنوں کو آگے اور خود پیچھے ہوتے ہیں، فیصل کنڈی

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی یارک ٹول پلازہ سے واپسی پر ردعمل دیتے ہوئے ان کے طرزِ عمل کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ علی امین گنڈاپور مشکل حالات میں کارکنوں کو آگے…

لانگ مارچ، گورنر ہاؤس اپنا آئینی کردار ادا کرے گا، محسن نقوی اور فیصل کنڈی میں اتفاق

پشاور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے درمیان گورنر ہاؤس میں اہم ملاقات ہوئی، جس میں صوبے کو دہشت گردی اور ممکنہ ہنگامی صورتحال سے محفوظ رکھنے کیلئے آئینی و انتظامی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات…

صوبہ بچانے کیلئے ایمرجنسی لگانا پڑی تو ضرور لگائیں گے، فیصل کریم کنڈی

پشاور: خیبرپختونخوا میں سیاسی کشیدگی اور پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے اعلان کے درمیان گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اگر صوبے کو بچانے کے لیے ایمرجنسی نافذ کرنا ضروری ہوا تو ایسا ضرور کیا جائے گا۔ اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی…

گورنر راج اور ایمرجنسی کیلئے آئین میں واضح گنجائش موجود ہے، فیصل کنڈی

پشاور: خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کیلئے تمام تیاریاں مکمل ہیں اور آئین میں اس کی واضح گنجائش موجود ہے۔ سابق صوبائی وزیر سید اختر حسین شاہ کی وفات پر تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو…

سہیل آفریدی جا رہے ہیں، علی امین گنڈاپور آرہے ہیں، کچھ پتا نہیں: فیصل کریم کنڈی

پشاور: خیبرپختونخوا کی سیاسی صورتحال ایک بار پھر بحث کا مرکز بن گئی ہے، جہاں گورنر فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے مستقبل سے متعلق سوالات پر کہا ہے کہ سہیل آفریدی جا رہے ہیں اور علی امین گنڈاپور آنے والے ہیں، تاہم انہیں صورتحال…

1. گورنر کے پی کا وزیراعلیٰ پر صوبائی ذمہ داریاں پوری کرنے پر زور

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے لانگ مارچ سے متعلق بیانات پر تنقید کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر مختلف ویڈیوز شیئر کی ہیں۔ فیصل کریم کنڈی نے اپنے بیان میں صوبے کی سکیورٹی صورتحال اور پولیس و سکیورٹی اہلکاروں…