پیپلز پارٹی کی اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات کمیٹی میں فعال کردار ادا کرنے کی دعوت
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے اپوزیشن جماعتوں پر زور دیا ہے کہ وہ انتخابی اصلاحات کے لیے قائم ہونے والی پارلیمانی کمیٹیوں میں اپنی نمائندگی یقینی بنائیں اور انتخابی نظام کو بہتر بنانے کے عمل میں فعال کردار ادا کریں۔
اپوزیشن وفد سے…