ایران کے ڈیموں اور زیرِ زمین میزائل اڈوں کے درمیان تعلق کا امریکی اخبار کا دعویٰ
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں ڈیموں اور پانی کی منتقلی کے بڑے منصوبے ممکنہ طور پر زیرِ زمین میزائل تنصیبات کو پانی اور بجلی فراہم کرنے کے لیے بھی استعمال ہوسکتے ہیں۔ رپورٹ میں ایران کے 533 ڈیموں اور امریکی و…