تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Constitution

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے خلاف بیرسٹر گوہر کی درخواست

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ اور اس کی توثیق کرنے والی پارلیمانی قراردادوں کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ انہوں نے اپنی زیرِ التوا آئینی درخواست میں ترامیم کی اجازت کے…

دہشت گردی کی آڑ میں صوبے پر قبضے کی اجازت آئین نہیں دیتا، بیرسٹر علی ظفر

پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اور قانون دان بیرسٹر علی ظفر نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کے ممکنہ نفاذ پر اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف کارروائی آئین اور جمہوری نظام کو نظرانداز کرنے کا جواز نہیں بن سکتی۔ انہوں نے…

خیبرپختونخوا سے متعلق بڑے آئینی فیصلے کی تیاری؟ صدر، وزیراعظم کے اجلاس کی اطلاعات

اسلام آباد: خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی اور انتظامی صورتحال کے پیش نظر وفاقی سطح پر اہم آئینی اقدامات پر غور کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق، ہفتے کو ایک اعلیٰ سطحی اجلاس متوقع ہے جس میں صوبے میں ایمرجنسی یا گورنر راج نافذ…

حالیہ قانون سازی آئین سے متصادم ہے، مولانا فضل الرحمان کا بڑا بیان

پشاور- جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے موجودہ سیاسی اور آئینی صورتحال پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی ایک فرد کی خاطر فیصلے قبول نہیں کیے جاسکتے، ملک میں سیاسی معاملات کے حل کے لیے رویوں میں تبدیلی اور…