عمران خان کی بہنوں کو رہا کیا جائے، اسد قیصر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے عمران خان کی بہنوں کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے اہل خانہ اور پارٹی رہنماؤں سے متعلق معاملات پر واضح جواب دیا جائے۔
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسد قیصر نے شکوہ…