تازہ ترین

چین نے ایران سے حوثیوں کے حملے رکوانے کا مطالبہ کردیا

بیجنگ: بحیرہ احمر اور آبنائے باب المندب میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں چین نے ایران سے حوثیوں پر اپنا اثرورسوخ استعمال کرتے ہوئے حملے روکنے میں مدد دینے کی درخواست کی ہے، جبکہ سعودی عرب نے بھی صورتحال پر قابو پانے کیلئے بیجنگ سے رابطہ…

زرمبادلہ کے ذخائر 26 ارب 79 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے

اسلام آباد: پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے اور یورو بانڈز سے حاصل ہونے والی رقم کی آمد کے بعد مجموعی ذخائر 26 ارب 79 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق یورو بانڈز…

ہانیہ عامر نے باکسنگ کی تربیت شروع کردی، پہلی فائٹ کا اعلان جلد متوقع

اسلام آباد: پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے اداکاری اور گلوکاری کے بعد ایک اور منفرد سرگرمی کا آغاز کردیا ہے، جہاں وہ اب باکسنگ رنگ میں تربیت حاصل کرتی نظر آرہی ہیں اور ان کی پہلی باضابطہ فائٹ سے متعلق اعلان بھی جلد متوقع ہے۔ ہانیہ عامر…

لانگ مارچ مقررہ تاریخ پر ہوگا، پرامن احتجاج کریں گے: بیرسٹر گوہر

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پارٹی کا لانگ مارچ مقررہ تاریخ پر ہی ہوگا اور احتجاج پرامن رکھا جائے گا۔ ان کے مطابق پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے کارکنوں کو مارچ سے متعلق ہدایات دی جاچکی ہیں۔ بیرسٹر گوہر نے…

حکومت کا کم عمر بچوں کیلئے سوشل میڈیا پر پابندی کی تجویز پر غور

اسلام آباد: بچوں کے استحصال اور نامناسب مواد سے متعلق بڑھتے واقعات کے پیش نظر حکومت نے سوشل میڈیا کے استعمال کو مزید منظم کرنے کیلئے قوانین سخت کرنے پر غور شروع کردیا ہے، جبکہ بعض پلیٹ فارمز پر پابندی سمیت مختلف تجاویز پر متعلقہ اداروں سے…

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے بعد حکومت کا بڑا فیصلہ، سرکاری اخراجات پر نئی پابندیاں

اسلام آباد: عالمی سطح پر ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات کے پیش نظر وفاقی حکومت نے سرکاری اخراجات کم کرنے اور ایندھن کی بچت کیلئے نئی کفایت شعاری اور فیول کنزرویشن اقدامات نافذ کردیئے ہیں۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے…

سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی، فی تولہ 3 ہزار 800 روپے سستا

کراچی: پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 53 ہزار 436 روپے پر آگئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ کم ہونے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹ میں قیمتیں نیچے آئیں۔…

پاکستان کی برآمدات چند شعبوں تک محدود، عالمی منڈی میں حصہ صرف 0.12 فیصد

اسلام آباد: پاکستان کی برآمدی معیشت میں ٹیکسٹائل، چمڑے اور بعض زرعی مصنوعات کا نمایاں حصہ ہے، تاہم مجموعی برآمدات کا بڑا حصہ محدود مصنوعات پر انحصار کرتا ہے، جس کے باعث عالمی منڈی میں ملک کی موجودگی اب بھی محدود ہے۔ دستیاب اعداد و شمار کے…

پاکستان ویمنز ٹیم کی شاندار کامیابی، تھائی لینڈ کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے بارش سے متاثرہ کوارٹر فائنل میں تھائی لینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر 2026 ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ تھائی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 11 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 91 رنز بنائے۔ وکٹ کیپر…

غزہ میں70 فیصد علاقہ خالی کرا لیا: اسرائیلی وزیر دفاع

تل ابیب: غزہ میں جاری جنگ اور فلسطینی آبادی کی منتقلی سے متعلق اسرائیل کے منصوبے پر اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے ایک بار پھر اہم بیان دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ غزہ کے تقریباً 70 فیصد علاقے کو آبادی سے خالی کرایا جاچکا ہے اور اسرائیلی…