آئی ایم ایف جائزہ مذاکرات، پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر ملنے کا امکان
اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان آئندہ اقتصادی جائزے کے لیے مذاکرات کی تیاریاں جاری ہیں، جبکہ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا وفد 23 ستمبر کو پاکستان پہنچے گا۔ مذاکرات کامیاب ہونے کی صورت میں پاکستان کو مجموعی طور پر 1.2…