تازہ ترین

ایرانی وزیر خارجہ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد: خطے میں جاری کشیدگی اور بدلتی ہوئی سیکیورٹی صورتحال کے دوران ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، جس میں علاقائی صورتحال اور امن و سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال…

ایران جنگ خاتمے کے قریب ہے، ٹرمپ

واشنگٹن: ایران اور امریکا کے درمیان جاری جنگ اور بڑھتی علاقائی کشیدگی کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور انہیں امید ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان جاری جنگ اب اختتام کے قریب پہنچ رہی ہے۔ شمالی…

محمد رضوان کو طلبی نوٹس کا جواب دینے کی ہدایت، عدالت نے درخواست مسترد کردی

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو قومی سائبر جرائم تحقیقاتی ادارے کے طلبی نوٹسز کے معاملے میں لاہور ہائیکورٹ سے فوری ریلیف نہ مل سکا، عدالت نے ان کی درخواست خارج کرتے ہوئے متعلقہ ادارے کے سامنے اپنا مؤقف پیش کرنے کی…

حکومت ریلیف دے، صاحبِ استطاعت افراد بھی ضرورت مندوں کی مدد کریں: بشریٰ انصاری

کراچی: ملک میں بڑھتی مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے عام شہریوں کی مشکلات بڑھا دی ہیں، ایسے میں معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے حکومت کے ساتھ ساتھ صاحبِ استطاعت افراد سے بھی ضرورت مند خاندانوں کی مدد کیلئے آگے آنے کی اپیل…

خواتین کی معاشی خودمختاری کیلئے بلاسود قرضے اور ادارہ جاتی تعاون ضروری ہے: گورنر بلوچستان

کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمتیں ہر فرد کو فراہم کرنا ممکن نہیں، اس لیے نوجوانوں کو کاروبار کے مواقع اور مالی معاونت فراہم کرکے انہیں اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کاروبار شروع کرنے…

بلوچستان میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے مؤثر اقدامات جاری رکھنے کا اعلان

کوئٹہ: بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کے تناظر میں آڑنجی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور قبائلی شخصیت میر شفیق الرحمان مینگل کے مہمان خانے پر ہونے والے دہشت گرد حملے پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے شدید تشویش اور مذمت کا…

ہونہار اور مستحق طلبہ کو میرٹ پر جدید تعلیم دینا حکومت کی ترجیح ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کے باصلاحیت اور مستحق نوجوانوں کو میرٹ کی بنیاد پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، جبکہ دانش یونیورسٹی کو جدید علوم، تحقیق اور ٹیکنالوجی کے حوالے سے ایک نمایاں…

حکومت کا بجلی چوری روکنے کیلئے ٹرانسفارمرز کو براہ راست بند کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد: بجلی چوری کے باعث پورے علاقوں کی بجلی بند کرنے کے بجائے حکومت نے اب کارروائی کا دائرہ محدود رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت چوری والے ٹرانسفارمر کو ہی بند کیا جائے گا تاکہ قانون کی پابندی کرنے والے صارفین کو غیرضروری بجلی بندش…

روس اور ایران پر مزید پابندیوں کا امریکی بل منظور

واشنگٹن: امریکا نے روس اور ایران پر مزید معاشی دباؤ بڑھانے کی جانب اہم قدم اٹھاتے ہوئے نئی پابندیوں سے متعلق قانون سازی کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد بل حتمی منظوری کے لیے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس پہنچ گیا ہے۔ امریکی ایوان…

طالبان کی امریکا سے سفارتی تعلقات بحالی کی خواہش، معدنیات میں سرمایہ کاری کی پیشکش

کابل: افغانستان میں طالبان حکومت نے امریکا کے ساتھ تعلقات میں نئی شروعات کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے واشنگٹن سے سفارتی روابط بحال کرنے اور کابل میں امریکی سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کی دعوت دے دی ہے۔ افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کا کہنا ہے کہ…