وسائل کی کمی باصلاحیت بچوں کی ترقی میں رکاوٹ نہیں بننے دیں گے، سرفراز بگٹی
کوئٹہ: بلوچستان کے کم سن شطرنج کھلاڑی عبدالرحمٰن کی غیر معمولی صلاحیتوں کو حکومتی سطح پر سراہتے ہوئے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے ان کی حوصلہ افزائی کے ساتھ والد کو ملازمت فراہم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے…