حوثی حملوں کا خطرہ، یمن کا عدن ایئرپورٹ کے تحفظ کے لیے اقوام متحدہ سے مطالبہ
صنعاء: یمن نے عدن انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو حوثی باغیوں کے حملوں سے محفوظ بنانے کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے فوری اور مؤثر اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
یمنی وزارت خارجہ نے اپنے تازہ بیان میں سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ ایران کے…