یتیم لڑکے کی ہلاکت کا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
ملتان میں 15 سالہ یتیم لڑکے وسیم عباس کی گاڑی تلے ہلاکت کے مقدمے میں نامزد مرکزی ملزم توقیر نذیر بہاولپور کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا، جبکہ اس کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
سی سی ڈی حکام کے مطابق بہاولپور کے ناردرن…