تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Turbat

جنوبی بلوچستان میں 15 کارروائیاں، 435 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار

کوئٹہ: جنوبی بلوچستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، سکیورٹی فورسز نے ستمبر کے دوران مختلف علاقوں میں 15 آپریشنز کرکے 435 غیر قانونی افغان باشندوں کو گرفتار کیا۔ تربت، دشت، پنجگور، دالبندین…

کھیلوں کے میدان عوامی اثاثہ ہیں، کسی کو قبضہ نہیں کرنے دیں گے، مینا مجید بلوچ

تربت کے قدیمی فٹبال اسپورٹس اسٹیڈیم سے متعلق سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی مبینہ قبضے کی اطلاعات نے محکمہ کھیل کی توجہ حاصل کرلی، جس پر صوبائی مشیر کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ نے معاملے کی فوری اور مکمل تحقیقات کا حکم دے دیا۔ صوبائی…

تربت اور ڈھاڈر میں فائرنگ و ڈکیتی کے واقعات، 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور ڈکیتی کے الگ الگ واقعات میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے، تربت کے علاقے کلاتک میں نامعلوم مسلح افراد نے دو افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا جبکہ ڈھاڈر بائی پاس قومی شاہراہ پر مبینہ ڈکیتی کے دوران فائرنگ…

تربت میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

تربت: بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، ضلع تربت کے علاقے جوسک میں خفیہ اطلاع پر کیے گئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنۃ الہندوستان کے عناصر سے شدید فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔…